قادیانی کے جنازہ میں شرکت

قادیانی کے جنازہ میں شرکت
نوفمبر 11, 2018
نامکمل جسم پر نمازجنازہ کاحکم
نوفمبر 11, 2018

قادیانی کے جنازہ میں شرکت

سوال:۱۔قادیانی کی جماعت میں شریک ہونا درست ہے؟ ان کی نماز جنازہ پڑھنا، پڑھانا، میت کو کاندھا دینا درست ہے یا نہیں؟

۲۔کیا قادیانی کو مسلمانوں کی قبرستان میں دفن کرسکتے ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-کسی مسلمان کا کسی قادیانی کے جنازہ میں شریک ہونا شرعاً جائز نہیں ہے، اسی طرح اس کی نماز جنازہ پڑھنا یا پڑھانا اور جنازہ کو کاندھا دینا درست نہیں ہے(۱)

۲-قادیانی مردہ کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا بھی درست نہیں ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی