سوال:کیا غائبانہ نماز جنازہ حنفی مسلک میں پڑھنا جائز ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
فقہ حنفی کی رو سے غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں ہے(۱)
تحریر:محمدطارق ندوی تصویب:ناصر علی ندوی