عورت کا قبرستان جانا

انتقال کی جگہ اگر بتی جلانا اور تلاوت کرنا
نوفمبر 11, 2018
عورت کا قبرستان جانا
نوفمبر 11, 2018

عورت کا قبرستان جانا

سوال:عورتیں قبرستان جاسکتی ہیں یا نہیں؟ جبکہ بعض علماء کرام جانے کی اجازت دیتے ہیں۔

ھــوالــمـصــوب:

اگر رونے دھونے اور بدعات وخرافات کے سرزد ہونے کا امکان نہ ہو تو قبرستان جانے کی اجازت ہوگی ورنہ نہ ہوگی(۲)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی