انتقال کی جگہ اگر بتی جلانا اور تلاوت کرنا

تعزیتی جلسہ کی حیثیت
نوفمبر 11, 2018
عورت کا قبرستان جانا
نوفمبر 11, 2018

انتقال کی جگہ اگر بتی جلانا اور تلاوت کرنا

سوال:جس جگہ پر آدمی کا انتقال ہوا اس جگہ پر چالیس روز اگربتی جلانا اور وہاں قرآن خوانی کرنا شریعت اسلامی کی روشنی میں کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

چالیس دن اگربتی جلانا اور تلاوت کرنا بدعت ہے، سنت سے ثابت نہیں اس لئے اس سے اجتناب لازم ہے۔

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی