زچہ وبچہ کاایک ساتھ جنازہ اور ایک قبر میں تدفین

ایک قبر میں ایک سے زائد میت دفن کرنا
نوفمبر 11, 2018
عورت کی تدفین اس کے گھروالے کرسکتے ہیں ؟
نوفمبر 11, 2018

زچہ وبچہ کاایک ساتھ جنازہ اور ایک قبر میں تدفین

سوال:۱-ایک عورت کے آپریشن سے بچہ پیدا ہوا وہ عورت مرگئی اور وہ بچہ بھی ۱۲گھنٹے کے بعد مرگیا۔ عورت کے جنازہ پر بچہ بھی رکھ دیا گیا۔ ساتھ ہی میں دونوں کی نماز جنازہ پڑھادی گئی۔ نماز ہوئی یا نہیں؟

۲-میت کو کفنانے کے بعد منھ کھولا جاسکتا ہے یا نہیں؟

(۱) الفتاویٰ الہندیہ ج۱،ص:۱۶۵

(۲) الفتاویٰ الہندیہ ج۱،ص:۱۶۶

ھــوالــمـصــوب:

۱-نماز ہوگئی(۱)

۲-منھ کھولنا بہتر نہیں ہے، البتہ کھولنے کی گنجائش ہے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی