عورت کی تدفین اس کے گھروالے کرسکتے ہیں ؟

زچہ وبچہ کاایک ساتھ جنازہ اور ایک قبر میں تدفین
نوفمبر 11, 2018
تدفین کے لئے بھائی کا روپیہ استعمال کرنا
نوفمبر 11, 2018

عورت کی تدفین اس کے گھروالے کرسکتے ہیں ؟

سوال:میری بیوی کا انتقال میکے میں ہوگیا ،ان لوگوں نے تجہیز وتکفین کی ، مرحومہ کے زیورات ان ہی کے پاس ہیں، ان کا یہ کرنا احسان ہوگایا قرض ہوگا ؟ادائیگی کی کیا صورت ہوگی؟

ھــوالــمـصــوب:

عورت کے میکے والوں کا تجہیز وتکفین کرنا احسان ہوگا، قرض نہیں، اس کی ادائیگی کی ضرورت نہیں ہے۔

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب:ناصر علی ندوی