حضور ﷺ کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟

تجہیز وتکفین کا خرچ کس کے ذمے؟
نوفمبر 11, 2018
نماز جنازہ کی نیت
نوفمبر 11, 2018

حضور ﷺ کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟

سوال:حضور اکرم ﷺ کی نماز جنازہ کس امام نے پڑھائی تھی؟

ھــوالــمـصــوب:

حضورﷺ کی نمازجنارہ مردوں،عورتوں نے پھربچوں نے پڑھی،سب سے اخیرمیں حضرت ابوبکرصدیقؓ نے پڑھی،اوراس کے بعدکسی نے نہیں پڑھی(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی