تدفین کے بعد اجتماعی دعاء

تدفین کے بعد اجتماعی دعاء
نوفمبر 11, 2018
قبر کو پختہ بنانا
نوفمبر 11, 2018

تدفین کے بعد اجتماعی دعاء

سوال:نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا اور میت کے دفن کے بعد کرنا اور اذان پڑھنا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

میت کے دفن کے بعد دعا کرنا مسنون ہے، اس کے بعد اذان دینا اور نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا بدعت ہے(۲)

تحریر: محمد مستقیم ندوی