تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا

قبر کو پختہ بنانا
نوفمبر 11, 2018
تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا
نوفمبر 11, 2018

تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا

سوال:میت کی قبر پر اذان دینا کیسا ہے؟ کیا اذان نہ دینے سے شیطان کا دخول قبر کے اندر ہوتاہے؟ بقول زید اس کا ثبوت کہاں اور کب سے ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

قبر پر اذان نہیں دینا چاہئے، اس کا ثبوت نہیں ہے(۳) اذان نہ دینے سے شیطان قبر میں داخل ہوتا ہے یہ غلط مشہور کردیا گیا ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی