تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا

تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا
نوفمبر 11, 2018
تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا
نوفمبر 11, 2018

تدفین کے بعدقبر پر اذان دینا

سوال:۱-میت کی تدفین کے بعد قبرستان میں اذان دینا کیا سنت کا طریقہ ہے؟

۲-عورتوں کا قبرستان میں جانا جائز ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-تدفین میت کے بعد قبرستان میں اذان دینا خلاف سنت ہے، کتاب وسنت میں اس کا ثبوت نہیں ہے(۲)

۲-قبرستان اور مزاروں کی زیارت کا جو رواج ہوگیا ہے، اور عورتیں جس طرح آمدورفت کرتی ہیں وہ جائز نہیں ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی