بے نمازی کی نماز جنازہ

نماز جنازہ سے متعلق ایک سوال
نوفمبر 11, 2018
خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ
نوفمبر 11, 2018

بے نمازی کی نماز جنازہ

سوال:بے نمازی کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگرچہ بے نمازی مسلمان ترک نماز کی وجہ سے گنہگار ہوگا لیکن وہ خارج ازاسلام نہیں ہے، اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ علامہ کاسانی بدائع الصنائع میں لکھتے ہیں:

لقول النبی ﷺ صلوا علی کل بر و فاجر و قولہ للمسلم ست حقوق وذکر من جملتھا أن یصلی علی جنازتہ من غیر فصل(۲)

(۱) قولہ ’’اسلام المیت‘‘ أی ولو بطریق التبعیۃ لأحد أبویہ أو للدار أوللسابی کماسیاتی۔ ردالمحتار،ج۳،ص:۱۰۳          (۲) بدائع الصنائع،ج۲،ص:۴۷

فکل مسلم مات بعد الولادۃ یصلی علیہ صغیرا کان أو کبیراً ذکراً کان أو أنثی(۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی