بیوی شوہر کو دیکھ سکتی ہے ؟

انتقال کے بعد شوہر بیوی کو دیکھ سکتا ہے ؟
نوفمبر 11, 2018
مرنے کے بعد شوہر بیوی کا رشتہ
نوفمبر 11, 2018

بیوی شوہر کو دیکھ سکتی ہے ؟

سوال:زینب ۱۸سال سے میکہ میں رہ رہی ہے جبکہ اس کا شوہر زید کئی مرتبہ لینے گیا اب زید کا انتقال ہوگیا تو کیا زینب زید کے گھر جاسکتی ہے اور اس کا منھ دیکھ سکتی ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

زینب زید کے گھر جاسکتی ہے اور متوفی شوہر کا منھ دیکھ سکتی ہے(۱)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی