ایسی لاش جس پر کوئی علامت نہ ہو

ایسی لاش جس پر کوئی علامت نہ ہو
نوفمبر 11, 2018
مردہ اور ناقص بچہ کا حکم
نوفمبر 11, 2018

ایسی لاش جس پر کوئی علامت نہ ہو

سوال:اگر کوئی غیر شادی شدہ جوان لاوارث لڑکی کی لاش سڑک پر ننگی ملی تو کیا پہچان ہوگی، مسلمان وہندو میں کیوں کہ دونوں کے مابین تنازع ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر کسی عورت کی لاش اس حالت میں پائی جاتی ہے کہ اس کے مسلم وغیرمسلم ہونے کی کوئی

(۱)ومن لایدری أنہ مسلم أوکافر فان کان علیہ سیما المسلمین أوفی بقاع دارالاسلام یغسل وإلا فلا کذا فی معراج الدرایۃ۔الفتاویٰ الہندیہ،ج۱،ص:۱۵۹

علامت ظاہر نہیں ہے تو ایسی صورت میں اس جگہ کا اعتبار ہوگا (۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی