مردہ اور ناقص بچہ کا حکم

ایسی لاش جس پر کوئی علامت نہ ہو
نوفمبر 11, 2018
پیدائش کے بعد بچہ کا انتقال ہوجائے
نوفمبر 11, 2018

مردہ اور ناقص بچہ کا حکم

سوال:۱-زید کی بیوی کے مردہ بچہ پیدا ہوا، اس کی نماز جنازہ ہوگی کہ نہیں؟ اسے قبرستان میں دفنایا جائے گا یا کہیں اور؟

۲-ابھی بچہ کے اعضاء بھی مکمل نہ ہونے پائے تھے کہ حامد کی بیوی کے بچہ پیدا ہوا، اب اسے کہاں دفنایا جائے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-بچہ مردہ پیدا ہوا اس کی نماز جنازہ نہیں ہے، ایک کپڑے میں لپیٹ کر قبرستان میں دفن کردیا جائے(۲)

۲-قبرستان میں کپڑا لپیٹ کر دفن کردیا جائے(۳)

تحریر: محمد ظہور ندوی