انتقال کے بعد آنکھوں کا عطیہ

تیجہ چالیسیواں وغیرہ میں طلبائے مدرسہ کا شریک ہونا
نوفمبر 11, 2018
انتقال کے بعد آنکھوں کا عطیہ
نوفمبر 11, 2018

انتقال کے بعد آنکھوں کا عطیہ

سوال:بعد انتقال اپنی آنکھیں کسی کو دینے کی ہدایت کرنا یا زندگی میں خون وگردہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

انسانی بدن کی ہرچیز وحصہ خدا کی ملکیت ہے،کسی انسان کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنے جسم کا کوئی بھی عضو بغیر عوض یا بالعوض دے، نہ آنکھ دے سکتا ہے نہ خون نہ گردہ، نہ زندگی میں اور نہ ہی مرنے کے بعد اگر کوئی کسی عضو کو زندگی یا مرنے کے بعد کسی کو دے دے تو وہ گنہگار ہوگا۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی