انتقال کے بعد آنکھوں کا عطیہ

انتقال کے بعد آنکھوں کا عطیہ
نوفمبر 11, 2018
انتقال کے بعدجسم سے مصنوعی اعضاء نکالنا
نوفمبر 11, 2018

انتقال کے بعد آنکھوں کا عطیہ

سوال:مرنے کے بعد اپنی آنکھیں، گردے، دل وغیرہ اپنے ضرورت مند دوست ، رشتہ دار یا آئی بینک کے نام کرجانا جائز ہے یا حرام؟

ھــوالــمـصــوب:

ناجائز ہے،یہ انسانی تکریم کے خلاف ہے(۱) اعضا کا مثل مال لین دین اس کی توہین ہے۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب:ناصر علی ندوی