نماز کے معاً بعدخطبہ کا ترجمہ سنانا؟

خطبہ کا خلاصہ اردو میں بیان کرنا
نوفمبر 10, 2018
 نماز کے معاً بعدخطبہ کا ترجمہ سنانا؟
نوفمبر 10, 2018

 نماز کے معاً بعدخطبہ کا ترجمہ سنانا؟

سوال:ہمارے یہاں امام صاحب جمعہ کی نماز کے بعد سنت اور نوافل سے پہلے عربی خطبہ کا ترجمہ لاؤڈاسپیکر سے سناتے ہیں جبکہ زیادہ تر لوگ سنت اور نفل میں مشغول ہوجاتے ہیں۔ ان کی نماز میں خلل ہوتا ہے۔ امام صاحب سے کہا جاتا ہے کہ لوگ جب سنت اور نفل ادا کرلیں تب تقریر کیجئے یا ترجمہ سنائیے ،لیکن وہ نہیں مانتے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسے وقت میں جبکہ عام مقتدی اپنی اپنی سنتیں ادا کررہے ہوں ، تقریر کرنا یاترجمہ سنانا شرعاً کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

امام صاحب کو سنت اور نفل کے بعد عربی خطبہ کا ترجمہ سنانا چاہئے۔

تحریر:محمد ظہور ندوی