شہر سے باہر نماز جمعہ

جہاں جمعہ پہلے سے قائم ہو
نوفمبر 10, 2018
شہر سے باہر نماز جمعہ
نوفمبر 10, 2018

شہر سے باہر نماز جمعہ

سوال:ہندراجے پور سے تیرہ کلو میٹر ہے یہاں مسلمانوں کے تقریباً پچاس ڈیرے ہیں، اور کچھ غیرمسلموں کے، یہ جے پور نگرنگم میں آگیا ہے اور اس کی ضروریات وہیں سے پوری ہوتی ہیں، اس کے کچھ فاصلہ پر جامعۃ الہدایہ ہے تو کیا یہاں نماز جمعہ ادا کرنا درست ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مقام مذکور کا آپ نے جو فاصلہ تحریر کیا ہے وہ فنائے شہر کے دائرہ میں نہیں آتا ہے، اس لئے مقام مذکور میں نماز جمعہ جائز نہیں ہوگی(۲)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب:ناصر علی ندوی