سجدۂ سہو واجب ہوجائے؟

جمعہ کی نماز میں سورہ ٔجمعہ پڑھنا
نوفمبر 10, 2018
ایک سلام کے بعد جمعہ کی نماز میں شامل ہو ؟
نوفمبر 10, 2018

سجدۂ سہو واجب ہوجائے؟

سوال:جمعہ وعیدین میں اگر سجدہ سہو واجب ہوجائے تو کیا کیا جائے؟

(۱)شرح الوقایہ ج۱،ص:۱۵۰

(۲)کان النبی ﷺ یقرأ فی الجمعۃ فی صلاۃ الفجر الم تنزیل السجدۃ وہل أتی علی الإنسان۔

صحیح البخاری،کتاب الجمعۃ ،باب ما یقرأ فی صلاۃ الفجر فی الجمعۃ،حدیث نمبر:۸۹۱

(۳)حاشیہ شرح الوقایہ ج۱،ص:۱۵۰

(۴) صحیح مسلم، کتاب الجمعۃ، باب مایقرأ فی صلاۃ الجمعۃ، حدیث نمبر:۸۷۷

ھــوالــمـصــوب:

جمعہ وعیدین کی نمازوں میں سجدۂ سہو نہ کرنا بہتر ہے، لیکن اگر سجدۂ سہو کرلیا گیا تو نماز اد اہوجائے گی(۱) ان دونوں نمازوں میں اگر ایسی غلطی ہوگئی جس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے تو بغیر سجدہ سہوکیے نماز ادا کرلے ، تونماز ادا ہوجائے گی۔ دہرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی