خطبہ کا خلاصہ اردو میں بیان کرنا

جمعہ کی نماز سے قبل تقریر
نوفمبر 10, 2018
خطبہ کا خلاصہ اردو میں بیان کرنا
نوفمبر 10, 2018

خطبہ کا خلاصہ اردو میں بیان کرنا

سوال:جمعہ وعیدین میں پہلے خطبہ کے بعد درمیان میں اس کا خلاصہ اردو میں بیان کرنا اور پھر دوسرا خطبہ عربی میں پڑھا جاتا ہے تو کیا یہ شکل جائز ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

گنجائش ہے۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی