خطبہ میں اردو کے اشعار پڑھنا

خطبہ سے پہلے امام مصلی پر نماز ادا کرے
نوفمبر 10, 2018
خطبۂ اولی کے بعد تقریر کرے پھر دوسرا خطبہ دے؟
نوفمبر 10, 2018

خطبہ میں اردو کے اشعار پڑھنا

سوال:دوران خطبۂ جمعہ اردوکے اشعار پڑھنا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

دوران خطبۂ جمعہ اردو کے اشعار پڑھنا بہتر نہیں ہے۔

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی  تصویب: ناصرعلی ندوی