جیل میں جمعہ کی نماز

جیل میں جمعہ کی نماز
نوفمبر 10, 2018
جیل میں جمعہ کی نماز
نوفمبر 10, 2018

جیل میں جمعہ کی نماز

سوال:جیل میں نماز جمعہ میں باہر کے لوگ آکر شریک ہوں تو کیا ان کی نماز ہوجائے گی؟

(۱)وشرط لافتراضھا…… وعدم حبس وعدم خوف وعدم مطر شدید۔درمختار مع الرد،ج۳،ص:۲۹

ھــوالــمـصــوب:

تمام مقتدیوں کی نماز درست ہوگی ، خواہ وہ قیدی ہوں یا غیرقیدی۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی