جمعہ کے دن ظہرفرض ہے یاجمعہ؟

جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب ؟
نوفمبر 10, 2018
عورتوں کے لئے جمعہ و عیدین کاحکم
نوفمبر 10, 2018

جمعہ کے دن ظہرفرض ہے یاجمعہ؟

سوال:جمعہ کے دن ہم پر ظہرکی نماز فرض ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر آپ ایسے مقام پر رہتے ہیں جہاں شرائط جمعہ نہیں پائے جارہے ہیں تو آپ پر نماز ظہر فرض ہے اور اگر جمعہ کی نماز کے شرائط پائے جارہے ہیں توجمعہ فرض ہے(۲)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصرعلی ندوی