جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب ؟

جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب ؟
نوفمبر 10, 2018
جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب ؟
نوفمبر 10, 2018

جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب ؟

سوال:نماز جمعہ فرض ہے یا واجب؟ زید کا کہنا ہے کہ واجب ہے، اور خالد کا کہنا ہے کہ جمعہ فرض ہے۔ کتب فقہ میں بھی واجب ہی کا تذکرہ ہے اور بعض نے فرض لکھا ہے۔ نیز یہ کہ نیت واجب کی کریں گے یا فرض کی؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز جمعہ فرض ہے، لہذا فرض کی نیت کریں،نورالایضاح میں ہے:

صلوۃ الجمعۃ فرض عین……علی من اجتمع فیہ سبعۃ شرائط(۴)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی