جمعہ کی سنتیں

جمعہ کے دن تقریر سننا افضل ہے یا تلاوت ؟
نوفمبر 10, 2018
خطبہ ایک امام دے اور اور نمازدوسرا شخص پڑھائے ؟
نوفمبر 10, 2018

جمعہ کی سنتیں

سوال:جمعہ کے بعد کی چھ سنتوں میں سے دو سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ پڑھنا ضروری ہے یا چھوڑبھی سکتے ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

امام ابوحنیفہؒ کے نزدیک جمعہ کے بعد کی سنت چار رکعت ہے(۱)اورصاحبین کے نزدیک چھ رکعات ، فتویٰ صاحبین کے قول پر ہے(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندو ی