ایک مسجدمیں جمعہ کی دوجماعتوں کاحکم

ایک مسجدمیں جمعہ کی دوجماعتوں کاحکم
نوفمبر 10, 2018
ایک مسجدمیں جمعہ کی دوجماعتوں کاحکم
نوفمبر 10, 2018

ایک مسجدمیں جمعہ کی دوجماعتوں کاحکم

سوال:۱-مسجد جامع میں ایک اذان اول وثانی وخطبہ کے بعد بارش کے عذر کے سبب ایک امام کے ساتھ مسجد وصحن میں نماز ادا کرنے کے بجائے ایک جماعت مسجد میں اور دوسری جماعت مسجد کے داہنی طرف کے حجرے میں (مسجد اور حجرے کے درمیانی فاصلہ دس فٹ جگہ خالی ہے اور آمدورفت کا راستہ ہے) دو علیحدہ اماموں کے پیچھے نیز دوتکبیرات کے ساتھ ادا کی جاسکتی ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-ایک ہی مرتبہ ایک امام کے پیچھے نماز جمعہ پڑھنا چاہئے، ایک ہی مسجد میں جگہ بدل کر دو اماموں کے پیچھے نماز پڑھنا درست نہیں ہے(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی