اذان ثانی کہاں دی جائے؟

اذان ثانی کہاں دی جائے؟
نوفمبر 10, 2018
اذان ثانی کہاں دی جائے؟
نوفمبر 10, 2018

اذان ثانی کہاں دی جائے؟

سوال:جمعہ کے خطبہ کی اذان کہاں سے دینی چاہئے مسجد کے باہر یا امام کے سامنے ایک دوہاتھ کے فاصلے ؟سنت کا کیا طریقہ ہے؟ حضور ﷺ کے زمانہ میں یا خلفاء راشدین کے زمانہ میں خطبہ کی اذان کہاں سے ہوتی تھی؟

(۱)ردالمحتار ج۳،ص:۳۸

(۲)ویؤذن ثانیا بین یدیہ إلی الخطیب۔درمختار مع الرد،ج۳،ص:۳۸

ھــوالــمـصــوب:

اذان ثانی جو خطبہ کی اذان ہے مسجد کے اندر امام کے سامنے کہی جائے گی۔ خواہ صف اول میں ہو یا اس سے پیچھے ہٹ کر ہو۔ قدرے دائیں بائیں بھی درست ہے۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی