گھر والوں کے ساتھ جماعت

مسجد سے متصل ہال میں نماز پڑھنا
نوفمبر 2, 2018
جیل میں جماعت کے ساتھ نماز
نوفمبر 2, 2018

گھر والوں کے ساتھ جماعت

سوال:زیدبلاعذر گھر میں بیوی، بچوں، بچیوں کے ساتھ جماعت بناکر نماز پڑھتا ہے اور بسااوقات دونمازیں ایک ساتھ پڑھتا ہے، کیا یہ درست ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

زید مسجد کے ثواب سے محروم رہے گا(۲) تمام ائمہ مذاہب کے نزدیک گھر پر دوفرض نمازوں کو ایک ہی وقت میں بطور جمع حقیقی پڑھنا جائز نہیں ہے۔ البتہ سفرمیں بطور جمع صوری پڑھنے کی گنجائش ہے۔

تحریر:محمد مستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی