پہلی صف کی ایک صورت

صفوں کے درمیان کتنا فصل رہے؟
نوفمبر 3, 2018
 حافظ لڑکے کا نمازیوں کی پہلی صف میں شریک ہونا
نوفمبر 3, 2018

پہلی صف کی ایک صورت

سوال:مسجد کے بغل میں ایک ہال ہے جہاں لوگ آرام بھی کرتے ہیں، مسجد اور ہال کے درمیان دو دروازے ہیں ایک دروازہ جس کی دہلیز ایک بالشت اونچی ہوگی، پہلی صف سے متصل ہے، اس اتصال کی بنیاد پر ہال میں ایک صف ہوتی ہے تو کیا ہال میں مندرجہ بالا صورت میں نماز درست ہے؟ اورکیا انہیں پہلی صف میں ثواب مل جائے گا؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکورہ صورت کے مطابق نماز پڑھنے والوں کی نماز درست ہوگی اور انہیں پہلی صف کا ثواب ملے گا (۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی