حافظ لڑکے کا نمازیوں کی پہلی صف میں شریک ہونا

پہلی صف کی ایک صورت
نوفمبر 3, 2018
بچے کہاں کھڑے ہوں؟
نوفمبر 3, 2018

 حافظ لڑکے کا نمازیوں کی پہلی صف میں شریک ہونا

سوال:اگر کوئی لڑکا جس کی عمر ۱۳ سال ہے اور وہ قرآن ختم کرچکا ہے ، ساتھ ہی ساتھ ایک پارہ کا حافظ بھی ہے تو کیا ایسا لڑکا نمازیوں کی پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر بالغ ہے تو صف میں کھڑا ہوگا اور اگر نابالغ ہے تو پیچھے کھڑا ہوگا(۳) لڑکے کا بیان لے کر فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی