پہلی صف مکمل ہوئے بغیر دوسری صف میں کھڑا ہونا

پہلی صف مکمل ہوئے بغیر دوسری صف میں کھڑا ہونا
نوفمبر 3, 2018
صف میں تنہا کھڑاہونا
نوفمبر 3, 2018

پہلی صف مکمل ہوئے بغیر دوسری صف میں کھڑا ہونا

سوال:مسجد کی صف میں ۲۰آدمی نماز باجماعت پڑھ سکتے ہیں، صرف ایک پنکھا چھت کا ہے، نمازی ۱۵-۱۲ ہی رہتے ہیں، کیا گرمی کی وجہ سے بغیر پہلی صف پوری کئے دوسری صف میں مقتدی کھڑے ہوسکتے ہیں کہ ہوا میں اطمینان سے نماز پڑھ سکیں؟

ھــوالــمـصــوب:

بغیر پہلی صف مکمل کیے ہوئے دوسری صف میں نماز پڑھ سکتے ہیں ، پہلی صف کا ثواب نہیں ملے گا۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی