صف میں تنہا کھڑاہونا

پہلی صف مکمل ہوئے بغیر دوسری صف میں کھڑا ہونا
نوفمبر 3, 2018
گرمی کی وجہ سے دوسری صف میں امام کھڑا ہو
نوفمبر 3, 2018

صف میں تنہا کھڑاہونا

سوال:ایک آدمی نماز کے لئے مسجد میں آتا ہے حالانکہ مسجد لوگوں سے بھر گئی ہے، ادھر جماعت چھوٹنے کا خطرہ تو اب کیا کریں گے، آیا پیچھے تنہا نماز پڑھے گایا آگے صف سے کسی نمازی کو پیچھے کرلے گا؟

ھــوالــمـصــوب:

اپنے سے آگے والی صف میں سے بائیں کنارے کے کسی نمازی کو پیچھے کرلیں اور دونوں ایک صف میں کھڑے ہوکر جماعت سے نماز ادا کریں(۱)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی