گرمی کی وجہ سے دوسری صف میں امام کھڑا ہو

صف میں تنہا کھڑاہونا
نوفمبر 3, 2018
گرمی کی وجہ سے دوسری صف میں امام کھڑا ہو
نوفمبر 3, 2018

گرمی کی وجہ سے دوسری صف میں امام کھڑا ہو

سوال:گرمی کے زمانہ میں مسجد کے اندر محراب کو چھوڑکر پچھلی صف میں امام کا کھڑے ہوکر نماز پڑھانا کیساہے؟

ھــوالــمـصــوب:

گرمی کی وجہ سے اگر ایسا کیا ہے تو جائز ہے(۲)

تحریر:ناصر علی ندوی