سنت پڑھتے وقت جماعت شروع ہوجائے

اپنا محلہ چھوڑکر دوسرے محلہ میں نماز پڑھنا
نوفمبر 3, 2018
سنت پڑھتے وقت جماعت شروع ہوجائے
نوفمبر 3, 2018

سنت پڑھتے وقت جماعت شروع ہوجائے

سوال:ظہر سے پہلے چار رکعت کی نیت کی اور دورکعت پڑھنے کے بعد جماعت میں شریک ہوگیا تو اب اس سنت کو کس طرح ادا کرے، پوری چار پڑھے یا صرف دو اور بعد نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

صورت مسؤلہ میں اگر جماعت کھڑی ہوگئی ہے تو دورکعت پڑھ کر جماعت میں شامل ہوجائے اور نماز کے بعد چار رکعت ادا کرے(۱)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی