اپنا محلہ چھوڑکر دوسرے محلہ میں نماز پڑھنا

مصلی پر گدے بچھانا
نوفمبر 3, 2018
سنت پڑھتے وقت جماعت شروع ہوجائے
نوفمبر 3, 2018

اپنا محلہ چھوڑکر دوسرے محلہ میں نماز پڑھنا

سوال:اگر کوئی شخص اپنے محلہ کی مسجد کو چھوڑکر دوسرے محلہ کی مسجد میں جاکر نماز ادا کرتا ہے تو اس شخص کے متعلق شریعت میں کیا جواز ہے، ثواب محلہ کی مسجد میں زیادہ ہے یا دوسرے محلہ کی مسجد میں نماز کا ثواب زیادہ ہے، شریعت کی روشنی میں واضح فرمائیں۔

ھــوالــمـصــوب:

اپنے محلہ کی مسجدمیں نماز ادا کرنا زیادہ بہتر ہے، اگرکسی ضرورت کی بناء پر دوسری مسجد میں جاتا ہے تو کوئی حرج نہیں ہے(۱)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی