جماعت میں عورتوں کی شرکت

جماعت میں عورتوں کی شرکت
نوفمبر 3, 2018
جماعت میں عورتوں کی شرکت
نوفمبر 3, 2018

جماعت میں عورتوں کی شرکت

سوال:مسجد میں عورتوں کے لئے پردے کے ساتھ پنج وقتہ نماز نیز تراویح باجماعت ادا کرنے کا اہتمام حنفی مسلک کے اعتبار سے درست ہوسکتا ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

فتنہ وفساد کے پھیل جانے کی وجہ سے موجودہ حالت کے پیش نظر عورتوں کا مسجد میں باجماعت نماز پڑھنا فقہاء نے مکروہ قراردیا ہے(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی