کپڑوں کے موزو ں پر مسح

غسل اور وضو کے لئے ایک تیمم
نوفمبر 1, 2018
کپڑوں کے موزو ں پر مسح
نوفمبر 1, 2018

کپڑوں کے موزو ں پر مسح

سوال:مسح کپڑوں کے موزوں پر کیا جاسکتا ہے یا محض چمڑے کے موزوں پر ہی مسح جائز ہے، یہ سوال ان سے متعلق ہے جو کہ غیرملکوں میں مہاجرین ہیں اور ان کے کام کی جگہوں پر وضو کرنے کی کوئی سہولت مہیا نہیں ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

چمڑے کے موزہ پر مسح جائز ہے(۱) سوتی میں ایسے موزے نہیں آتے جن پر مسح جائز ہو(۲) جہاں پانی کی سہولت نہ ہوکہ استعمال کرسکیں تو چمڑے کے موزہ کا انتظام رکھیں تاکہ مسح سے وضو ہوجائے۔

تحریر: محمدظہورندوی