درد کی وجہ سے تیمم

ٹرین میں بھیڑ کی وجہ سے تیمم
نوفمبر 1, 2018
حدث اکبر کے لئے تیمم
نوفمبر 1, 2018

درد کی وجہ سے تیمم

سوال: ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کی وجہ سے ہڈی میں دردہوتا ہے، جس سے بڑی پریشانی ہوتی ہے، تو کیا تیمم کرنا درست ہے کیوں کہ ہر وقت پانی گرم نہیں کرسکتی ہیں۔

ھــوالــمـصــوب:

مذکورہ عورت تیمم کرکے نماز پڑھ سکتی ہے(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی