بھول سے چاررکعت ہوجائے؟

لفظ ’ﷲ‘کے الف کوزیادہ کھینچنا
نوفمبر 10, 2018
دومساجد میں آٹھ آٹھ رکعات تراویح پڑھانا
نوفمبر 10, 2018

بھول سے چاررکعت ہوجائے؟

سوال:زید نے تراویح کی دورکعت نماز کی نیت کی، اور نماز پڑھنا شروع کردی، اور بھولے سے تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہوگیا ، یہاں تک کہ تیسری رکعت بھی پوری کرلی اور چوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا،تب لقمہ ملا،اس نے لقمہ نہ لیتے ہوئے چار رکعت نماز پوری کی، نماز ہوگئی یا نہیں جبکہ چوتھی رکعت میں زید نے سجدہ سہوبھی کیا تھا۔

ھــوالــمـصــوب:

یہ چاررکعتیں دو رکعتیں سمجھی جائیں گی(۱)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصرعلی ندوی