دومساجد میں آٹھ آٹھ رکعات تراویح پڑھانا

بھول سے چاررکعت ہوجائے؟
نوفمبر 10, 2018
تراویح میں آیت سجدہ
نوفمبر 10, 2018

دومساجد میں آٹھ آٹھ رکعات تراویح پڑھانا

سوال:ایک حافظ صاحب رمضان شریف کی ایک شب میں آٹھ آٹھ رکعت تراویح کی نماز دومسجدوں میں پڑھاتا ہے اس سلسلہ میں کیا حکم ہے؟

(۱)فی الفتاویٰ ولوصلی أربعاً بتسلیمۃ ولم یقعد فی الثانیۃ ففی الاستحسان لاتفسد وھوأظھر الروایتین …… وإذا لا تفسد قال محمد بن الفضل تنوب الأربع عن تسلیمۃ واحدۃ وھو الصحیح کذا فی السراج الوھاج۔ الفتاویٰ الہندیۃ،ج۱،ص:۱۱۸

ھــوالــمـصــوب:

امام دومسجدوں میں آٹھ آٹھ رکعتیں نماز تراویح پڑھاسکتا ہے(۱)

تحریر:محمدطارق ندوی       تصویب: ناصرعلی ندوی