فجر اور عصر کے بعد سجدۂ تلاوت

 ممنوع اوقات وایام میں نماز کی ادائیگی
نومبر 1, 2018
جہاں دن اور رات غیر معمولی طویل ہوں
نومبر 1, 2018

فجر اور عصر کے بعد سجدۂ تلاوت

سوال:فجر کی نماز کے بعد اور عصر کی نماز کے بعد قرآن پڑھنے میں اگر سجدہ آگیا تو کب کرنا چاہئے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اسی وقت سجدہ کرسکتے ہیں(۳)

تحریر: محمدظہور ندوی