عصرومغرب کے بعد وظائف

نماز کے وقت کا مقدم ومؤخر کرنا
نوفمبر 1, 2018
تحیۃ المسجد اور تحیۃ الوضو کے اوقات
نوفمبر 1, 2018

عصرومغرب کے بعد وظائف

سوال:عصر ومغرب کے درمیان تلاوت کلام پاک اور اد وظائف جائز ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

صورت مسؤلہ میں عصر اور مغرب کے درمیان تلاوت کلام پاک کرنا بالکل درست ہے اور بہتر اور مستحسن ہے، اس میں کسی قسم کی کوئی قباحت نہیں ہے اور جہاں تک اوراد ووظائف کا تعلق ہے تو یہ وقت بھی ان اوراد کے مسئلہ بہتر اور مستحسن ہے، اس وقت کی شریعت میں بڑی فضیلت وارد ہے:

وفی البغیۃ: الصلاۃ علی النبی فی الأوقات التی تکرہ فیھا الصلاۃ والدعاء والتسبیح أفضل من القرآن(۲)

تحریر:محمدطارق ندوی       تصویب:ناصر علی ندوی