طلوع آفتاب کے قریب نماز

فجر کی نماز کے بعد سنت کیوں نہیں ؟
نوفمبر 1, 2018
طلوع آفتاب کے بعد کتنی دیر نماز نہ پڑھی جائے ؟
نوفمبر 1, 2018

طلوع آفتاب کے قریب نماز

سوال:فجر کی نماز جماعت سے ہوچکی ہے، اب ایک شخص آیا، وہ سنت کے مطابق وضو کیا اور بعد میں کچھ لوگوں کو روک کر رکھا پھر وہ شخص سنت ادا کی اور اتنی دیر ہوگئی کہ اب سورج طلوع ہونے والا ہے، اس وقت دوسری جماعت کرتے ہیں، یہ کرنا کیسا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر نماز کی حالت میں سورج طلوع ہوجاتا ہے تو نماز نہیں ہوگی(۳)البتہ اگر جماعت ثانیہ مسجد کے کسی گوشہ میں کرلی تو گنجائش ہے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی