جنتریوں میں فرق

جنتریوں میں فرق
نوفمبر 1, 2018
طلوع وغروب کے اوقات میں ریڈیواور جنتری میں فرق
نوفمبر 1, 2018

جنتریوں میں فرق

سوال:اسلامی جنتری میں ۲۷ستمبر کو غروب آفتاب ۶بج کر ۲منٹ پر ہے۔ مفتی عبدالقادر فرنگی محلی کی جنتری میں اسی روز غروب آفتاب ۵۸:۵پر ہے اور مسجد میں اذان ۱۵:۶پر ہوگئی۔ کیا دوبارہ اذان دینے کی ضرورت ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں اذان ہوگئی،لوٹانے کی ضرورت نہ تھی اور نہ اب ہے اور نماز بلاکراہت ہوگئی۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی