حضرت آدم ؑکا نکاح کس نے پڑھایا ؟

یہ احادیث کس فرقہ کی طرف اشارہ کرتی ہیں ؟
أكتوبر 30, 2018
آذر حضرت ابراہیم ؑکے والد کا نا م تھا ؟
أكتوبر 30, 2018

حضرت آدم ؑکا نکاح کس نے پڑھایا ؟

سوال :زید اصرار کے ساتھ کہتا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کے نکاح پڑھانے والے کے نام کا ثبوت حدیثوں میں نہیں ملتا ،کیا زید کا کہنا صحیح ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

ﷲ تعالیٰ نے حضرت حواؑ کو خود ہی حضرت آدمؑ کی زوجیت کیلئے پیدا فرمایا تھا (۲) اس لئے نکاح پڑھانے کی ضرورت نہیں تھی۔ تحریر: محمد ظفر عالم ندوی

تصویب : ناصر علی ندوی