نماز میں کوتاہی کرنے والے کی امامت

نماز میں کوتاہی کرنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
جماعت ترک کرنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

نماز میں کوتاہی کرنے والے کی امامت

سوال:ایک حافظ نوعمر بالغ ہیں جو کہ فرض نمازوں کا اہتمام نہیں کرتے، کیا ایسے حافظ کے پیچھے تراویح جائز ہے؟

ھـو المـصـوب

نمازوں کا اہتمام کرنا لازم، چھوڑنا سخت گناہ ہے، ایسے امام کے پیچھے تراویح نہ پڑھنا چاہئے(۳)

(۱)وفی النھایۃ قال مشائخنا:العالم اذا صار مرجعا فی الفتاوی یجوز لہ ترک سائر السنن لحاجۃ الناس الی فتواہ الا سنۃ الفجر۔البحرالرائق ج۲،ص:۸۴

(۲)وفی النھر عن المفید:الجماعۃ واجبۃ وسنۃ لوجوبہا بالسنۃ……الا أن ہذا یقتضی الاتفاق علی ان ترکھامرۃ بلا عذر یوجب إثما مع أنہ قول العراقیین والخراسانیون علی أنہ یأثم اذا اعتاد الترک کما فی القنیۃ وقال فی شرح المنیۃ:والاحکام تدل علی الوجوب من أن تارکھا بلا عذر یعزر وترد شہادتہ ویأثم الجیران بالسکوت عنہ۔ردالمحتار ج۲،ص:۲۸۷

(۳) الأولیٰ بالإمامۃ أعلمھم بأحکام الصلاۃ ھذا اذا علم من القراء ۃ قدر ما تقوم بہ سنۃ القراء ۃ ولم یطعن فی دینہ۔ الفتاویٰ الہندیہ،ج۱،ص:۸۳

لیکن اگر پڑھادے تو نماز ہوجائے گی۔

تحریر:مسعودحسن حسنی     تصویب:ناصر علی ندوی