نسبندی کرانے والے کی امامت

ایسے شخص کی امامت جسے پیشاب کے قطرات آتے ہوں؟
نوفمبر 3, 2018
نسبندی کرانے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

نسبندی کرانے والے کی امامت

سوال: نسبندی کرائے ہوئے آدمی کے پیچھے امامت کا کیا حکم ہے جبکہ آدمی اس وقت صوم وصلوۃ کا پابند ہے؟

ھـو المـصـوب

نسبندی کرانا حرام ہے(۲) اس کی امامت مکروہ ہے(۳) توبہ استغفار کرے، اگر تائب ہوجائے اور آثار توبہ ظاہر ہوجائیں تو امامت کرسکتا ہے۔

تحریر: محمد ظہورندوی