مسجد میں تقریرکے لئے متولی کی اجازت

امام کی اجازت کے بغیر کسی شخص کانماز پڑھانا
نوفمبر 3, 2018
ناپسندیدہ شخص کے پیچھے نماز
نوفمبر 3, 2018

مسجد میں تقریرکے لئے متولی کی اجازت

سوال:امام یا متولی کی اجازت کے بغیر مسجد میں کوئی تقریر کرسکتا ہے؟ ایک ہی کنبہ کی عورتیں جماعت بناکر نمازپڑھ سکتی ہیں؟

ھـو المـصـوب

مسجد میں وعظ ونصیحت کرنے کے لئے متولی یا امام سے اجازت لینا چاہئے۔ اس فتنہ کے دور میں عورتوں کو اپنے گھروں میں نماز پڑھنا زیادہ بہتر ہے، فتنہ کی وجہ سے عورتوں کو مسجد میں آنے سے منع کیا گیا ہے۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی