مراہق کی امامت

غیرشادی شدہ کی امامت
نوفمبر 3, 2018
عورت کی امامت
نوفمبر 3, 2018

مراہق کی امامت

سوال:کیا وہ لڑکا جو قریب البلوغ ہو(مراہق ہو) نماز میں امامت کرسکتا ہے؟ اور کیا یہ اصول تراویح کی نماز میں بھی جاری ہوگا؟

ھـو المـصـوب

نابالغ یا مراھق (قریب البلوغ) کی امامت درست نہیں ہے، خواہ فرض نماز ہو یا تراویح ہو کسی میں بھی اس کی امامت جائز نہیں ہے(۲)

تحریر: مسعود حسن حسنی   تصویب:ناصرعلی