غیرشادی شدہ کی امامت

غیرشادی شدہ کی امامت
نوفمبر 3, 2018
مراہق کی امامت
نوفمبر 3, 2018

غیرشادی شدہ کی امامت

سوال:امامت کرنے والے کو کھیتی یا گھر کا مقدمہ کرنا جائز ہے ،نیز غیرشادی شدہ کو امامت کرنا جائز ہے؟

(۱) وأما من یصلح للامامۃ فی الجملۃ فھو کل عاقل مسلم حتی تجوز امامۃ العبد والاعربی والأعمی۔ بدائع الصنائع،ج۱،ص:۳۸۶

(۲) الہدایۃ مع الفتح،ج۹،ص:۲۷۶

ھـو المـصـوب

اگر اپنا جائز حق لینے کے لئے مقدمہ کردیا ہے توجائز ہے، غیرشادی شدہ امامت کرسکتا ہے(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی